آنتوں کی جانچ کا سفر
آپ ہمارے آنتوں کے کینسر کی جانچ کے ساتھیوں کو دیکھ سکتے ہیں، جو بتاتے ہیں کہ اس جانچ میں حصہ لینا کیوں ضروری ہے، گھر پر ٹیسٹنگ کِٹ کے استعمال کا مکمل طریقہ سمجھاتے ہیں، اور دیگر اہم و مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔
اردو میں ویڈیو رہنمائیاں
براہِ کرم نوٹ کریں: یہ ویڈیوز وبا
کے دوران تیار کی گئی (COVID-19)
تھیں، اور اب کووِڈ-19 سے متعلق احتیاطی
تدابیر میں نرمی کی جا چکی ہے۔ لہٰذا ممکن
ہے کہ کچھ ہدایات اب لاگو نہ ہوں۔ اگر آپ
کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہِ کرم
عملے کے کسی رکن سے رابطہ کریں۔
اردو میں ویڈیوز دیکھیں
(یہ ویڈیو صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔)
